توانائی کا بریسلٹ X Power: استعمال، فوائد اور اس کے کام کرنے کا طریقہ۔

X power بریسلٹ پائیدار سرجیکل معیار کی سلیکون کا بنا ہوا ہے جس میں استعمال کی گئی ہے ٹورمالین ڈرائیو جو کہ انسانی بائیوفیلڈ (جسم کے گرد پائے جانے والے توانائی کے حلقوں) کے ساتھ وابستگی اور اہم اعمال جیسے قوت برداشت، طاقت، دباؤ، کھیلوں کی کارکردگی جنسی استطاعت وغیرہ پر مثبت طور پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ بریسلٹ کیا ہے، اسے کس لیے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

مصنوعہ کا جائزہ

X power بریسلٹ کا مقصد – یہ انسانی جسم کے بائیوفیلڈ پر اثر انداز ہو کر حیاتیاتی افعال میں باقاعدگی لاتا ہے۔ یہ بریسلٹ ویوو تھیراپی کے ساتھ صحت کے چند مسائل کی درستگی کرتا ہے، قطع ںظر جنس اور بنیادی جسمانی حالت کے۔

اس بریسلٹ کو خاص طور پر مندرجہ ذیل حالتوں کے لیے مفید پایا گیا ہے:

  • فعال کھیل۔
  • آپریشن کے بعد کا عرصہ؛ کسی زخم یا پیچیدہ بیماری کے بعد بحالی۔
  • زیادہ مصروفیت والا پیشہ، جس کے ساتھ عموماً دباؤ اور زندگی کی مشکلات جڑی ہوتی ہیں۔
  • عمر رسیدگی۔
  • جوانی۔
  • فاضل وزن۔
  • آدھا اور پورا سر درد۔
  • بری عادات۔
  • مختلف اسباب والی پیچیدہ امراض۔
  • بکثرت زکام۔
  • جنسی صحت کے مسائل، جنسی خواہش میں کمی۔
  • صحت کی نگہداشت اور بیماری سے بچاؤ۔

اس کے عمل کا طریقہ کار

آپ کو صرف یہ بریسلٹ پہننا اور پھر اسے بھول جانا ہے۔ X Power کا استعمال – حیاتیاتی توانائی کے جسم پر اثرات میں۔

اس بریسلٹ کی بنیاد ہے مخصوص ٹورمالین ڈسک۔ ٹورمالین ایک معدنی جزو ہے جو انسانی جسم کے بائیو فیلڈ کو معتدل بناتی ہے۔ یہ ڈسک ایسی غیر مرئی لہریں پیدا کرتی ہے جو کہ کیرئیر لہروں کے بائیو فیلڈ کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر اس کی سب سطحوں پر درستگی کرتی ہیں۔

یہ اب کوئی راز نہیں رہا کہ آج کی دنیا میں بیشتر لوگوں نے اپنی توانائی کو ماحول کی نسبت غیر متوازن پایا۔ یہ ریڈیائی لہروں، مائیکروویوز، ٹیکنالوجی کے گہرے اثر، آب و ہوا، اور زمین کے قریبی مدار میں ہونے والے عوامل وغیرہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

تونائی کی غیر متوازن حالت کے نتیجے میں، انسانی صحت وقت کے ساتھ انحطاط پذیر ہو جاتی ہے، کیمیائی تعامل آہستہ ہو جاتے ہیں، دماغ اور جسم کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔

سے پہلے اور بعد

تھکی ہوئی، ناگفتہ بہ حالت، توانائی کے غیر متوازن ہونے کی پہلی نشانی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس سے زندگی کے تمام شعبوں میں ہم آہنگی بگڑ جاتی ہے جس سے نفسیاتی مسائل، اور پیچیدہ امراض وغیرہ جنم لیتے ہیں۔

 

ٹورمالین ڈرائیو X Power، 2-3 دن تک انسانی بائیو فیلڈ کو سکین کرتا ہے، اور اسے اس کی قدرتی سطح کے قریب ہم آہنگ کر دیتا ہے۔

NASA کے فزکس کے ماہرین نے اس بریسلٹ کی تیاری میں حصہ لیا۔ اس آلے کو انہوں نے حیاتیاتی موافقت، مقناطیسی، الیکٹریکل اور توانائی کے میدان میں اپنے سائنسی تجربوں کی بنیاد پر بنایا ہے۔

آپ اسے نہ صرف ہر روز اپنے مشاغل کے دوران ، بلکہ چھٹیوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ موخرالذکر حالت میں، جسم دباؤ کے بعد بہت جلد صحتیاب ہو جاتا ہے۔

X Power کے استعمال کے 7 دن میں ہونے والے واضح تغیرات

  • صحت کی بہتری۔
  • فشار خون میں توازن۔
  • جنسی استعداد میں اضافہ۔
  • بہتر نیند۔
  • صحت مند مدافعتی نظام۔ ناموافق ماحولیاتی حالات (جیسے سردی، دباؤ، نامناسب ماحول وغیرہ) کے مطابق آسانی سے ڈھل جانا۔
  • اعضائے رئیسہ کی بحالی صحت۔
  • ادراکی عمل کی تقویت (توجہ، یادداشت، وغیرہ)۔
  • انسانی بائیو فیلڈ سے قدرتی موافقت۔
  • درد سر سے نجات۔

مصنوعہ کے فوائد

  • کھیلوں کی طرز والا دلچسپ ڈیزائن۔
  • مختلف رنگوں میں دستیاب۔
  • مضر صحت اثرات سے مبرا۔
  • آپ کے جسم میں موجود بیرونی آلات سےموافقت (جیسے پیس میکر، اضافی پیوند، کراؤن وغیرہ).
  • کسی طرح کی پابندی یا غیر موافق علامت کے بغیر۔ یہ یقینی بنانے کے لیے کہ یہ بریسلٹ کارآمد ہے، آپ کو اپنا طرز زندگی مکمل طور پر بدلنے کی ضرورت نہیں۔ البتہ بری عادات سے چھٹکارا پانے کے لیے جلدی کیجیے اور “صحت افزا” غذا کھائیے، یہ تو ہر حال میں آپ کے لیے فائدہ مند ہی ہو گی۔
  • طاقت اور پائیداری۔ بریسلٹ 2-4 سال کے لیے کارآمد ہوتا ہے (اس کا انحصار بائیوفیلڈ کی ابتدائی حالت پر ہوتا ہے)۔
  • بریسلٹ کی سائنسی اور طبی لحاظ سے ثابت شدہ اثر پذیری۔

:X Power قیمت

X Power خریدیے – عام چست بنانے والے بریسلٹ کی نسبت بہت کم قیمت میں۔ اس شرط کے ساتھ کہ موخرالذکر صرف استعمال کردہ کیلوریز، قدموں کی تعداد، دل کی دھڑکن کی شرح، اور دیگر کوائف ہی دکھاتا ہے۔ اور X Power تو جسم کی فعالیت کو معتدل اور بہتر بناتا ہے۔

نتیجتاً، عام چست بنانے والے بریسلٹ سے 50% قیمت پر آپ کو نہ صرف ایک اضافی آلہ مل جائے گا بلکہ ایک مکمل طبی خواص والا نسخہ ملے گا جو کہ بیشتر ادویات اور طبی تجاویز کی نسبت 120% زیادہ موثر طور پر کام کرے گا۔

اس بریسلٹ کو کہاں سے اور کیسے آرڈر کیا جائے؟

آپX Power کو آفیشل تیار کنندہ کی آن لائن دکان سے آرڈر کر سکتے ہیں۔

یہ معجزاتی بریسلٹ دواخانوں اور کھیلوں کے سامان والی دکانوں پر کیوں فروخت نہیں کیا جا رہا؟ یہ ہے اس کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے۔ جتنی کوئی چیز بہتر ہوتی ہے اتنی جلدی ہی اس کی جعلی نقل بن جاتی ہے۔ اس سلسلے میں، اس بریسلٹ کے تیار کنندگان ایک بار X Power کے غیر مطمئن صارفین کی شکایات کی بڑی لہر کا مقابلہ کر چکے ہیں۔ اس پر کیے گئے تبصروں کو اگر نرم زبان میں بھی بیان کیا جائے تو خوش آئند نہیں تھے۔ نہ ختم ہونے والی بحث کے سلسلے کے بعد بنانے والوں نے خود تفتیش کی، جس سے پتہ چلا کہ پرچون میں بکنے والے 80% سے زائد مصنوعے جعلی تھے۔

2016 سے X Power کی پرچون میں فروخت بند کر دی گئی تھی۔ اب آپ اس بریسلٹ کو صرف ایک جگہ ہی سے خرید سکتے ہیں۔ اس طریقے نے ان کی قیمت پر بہت مثبت انداز میں اثر ڈالا ہے۔ اب چونکہ فرم اپنے سامان پر انتظامی اخراجات نہیں کر رہی، اور پرچون بیچنے والوں کا منافع بھی شامل نہیں ہو رہا اس لیے یہ بریسلٹ اب صرف کردہ قیمت پر ہی فروخت کیے جاتے ہیں۔ اس طرح سے یہ پرچون والی قیمت سے 50-60% کم پڑتی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.