Goji Cream: جلد کی قدرتی جوانی کے لئے

Goji Cream

ہزاروں سال سے لوگ بڑھتی عمر کے ساتھ رونما ہونے والی تبدیلیوں سے لڑتے آئے ہیں. قدیم زمانوں سے لوگ اس تلاش میں رہے ہیں کہ جوانی بحال کرنے کا کوئی نسخہ دریافت کریں تاکہ گزرا وقت دوبارہ لا سکیں. موجودہ دور میں ہمارے پاس بے شمار طریقہ علاج ہیں جو کہ بڑھاپے کی آمد کو آھستہ کر سکتے ہیں. آج ہم ان طریقوں میں سے سب سے مؤثر ترین طریقے کی بات کریں گے. ایک ایسی کریم کا تذکرہ کریں گے جس کے اجزاء میں ہینڈل کے گارڈن کی گوجی بیریز شامل ہیں.

جلد کے بڑھاپے کی ایک بڑی وجہ کولوجن کی پیداوار میں کمی بھی ہے. کولوجن ایک ایسا پروٹین ہے جو آپ کی جلد کو اور جلد میں موجود بافتوں کو لچک دار رکھتا ہے. اس کی بہت سی وجوہات ہیں. مثال کے طور پر:

١. سورج کی نقصان دہ شعاھیں

٢. جلد کے حفاظتی نظام میں خلل

٣. میٹابولک عمل میں بدنظمی

٤. غذایت اور وٹامنز کی کمی

٥. دباؤ

گوجی بیریز سالوں سے وٹامنز کی بھرپور فراہمی کے لئے مشہور ہیں اور ان کے اندر وٹامنز کی زیادتی میٹابولک عمل کو بحال کر سکتا ہے. بیریز میں شامل ضروری امینو ایسڈ، آئرن اور وٹامن سی اور بی آپ کی جلد میں حفاظتی نظام کو دوبارہ طاقت وار کرتے ہیں.

BUY GOJI CREAM

Goji Cream ہی کیوں؟

بڑھاپا ختم کرنے والی کریم خریدنا اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دیتا ہے. کیوں کہ چکنی جلد والی خواتین کا طریقہ علاج وہ خواتین نہیں استعمال کر سکتیں جن کی جلد خشک ہے. لہٰذا اپنی ضرورت کے مطابق مناسب طریقہ علاج کی تلاش نہ صرف بہت وقت لے سکتی ہے بلکہ یہ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے. لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے یہ تلاش کم وقت میں درست نتائج دے سکے؟ بلکل ایسے ممکن ہے.

پہلے تو آپ کو اجزاء کو دھیان سے دیکھنا ہو گا. آپ کو ذہن میں یہ رکھنا ہے کہ اجزاء جتنا زیادہ قدرتی ہوں گے وہ پروڈکٹ اتنی ہی قابل اعتماد ہو گی.

Goji Cream اپنے اجزاء میں گوجی بیریز کے استعمال سے بہت مشہور ہے. ان بیریز کی خصوصیت مثالی ہیں اور آن لائن بہت ساری ترکیبیں موجود ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ ان کو کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے. اہم بات یہ ہے کہ یہ بیریز سستی ہیں اور سالوں سے ان کو بیوٹی پرودوکٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے.

صحیح پروڈکٹ کے چناؤ کی دوسری اہم وجہ اپنی حفاظت ہے. گوجی بیریز، جو کہ اس کریم کا اہم جزو ہیں، بیرونی استعمال کے لئے کسی بھی طرح نقصان دہ نہیں ہیں، ہاں اگر الرجی نہ ہو تو.

یہ جاننے کے لئے کہ یہ کریم آپ کے لئے محفوظ ہے، پہلے الرجی کا ٹسٹ کر لیں. کریم کی تھوڑی سی مقدار اپنی کہنی پر لگائیں اور اس کو پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں. اگر اس دوران آپ کو کسی قسم کی سرخی، خارش یا پھر اس طرح کا کوئی احساس نہیں ہوتا تو اس کا مطلب ہے کہ Goji Cream کو آپ ہدایت کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں. اگر ایسے نہیں ہے تو پھر آپ جلد ہی کریم لگے حصّے کو گرم پانی سے دھویں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں.

صاف اور صحت مند جلد

Goji Cream کے اثرات: صارفین کی خیالات:

نوشین، ٤٥

مجھے Goji Cream بہن سے تحفے میں ملی. میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ میری جلد کو کسی قسم نئی زندگی چاہیے تھی لیکن استعمال اس لئے کی کہ اس پر لکھا تھا کہ یہ کریم جلد کو نم رکھتی ہے. اور یہ بات ہمیشہ سے بہت اہم ہے. میری جلد کا رنگ بہتر ہو گیا اور میری ناک کے گرد موجود معمولی جھریاں ختم ہو گئیں. میں اس کے نتائج سے خوش تھی اور ایک اور ٹیوب منگوا لی.

دلشاد، ٣٨

مجھے گوجی بیریز کے بارے میں پہلے سے علم تھا اور میں ان کو چائے بنانے میں استعمال کرتی تھی. ایک دفعہ میں میں گوجی پر مشتمل کوئی اور ترکیبیں دیکھ رہی تھی کہ مجھے جلد کو تازگی بخشنے والی کریم کے بارے میں ایک مضمون مل گیا. ویسے تو آپ گوجی بیریز کو خود بھی اس مقصد کے لئے استعمال کر سکتی ہیں اور ان کو اپنی روزمرہ استعمال کرنے والی کریم میں خود ہی شامل کر سکتی ہیں لیکن مرے پاس زیادہ تر اتنا ٹائم نہیں ہوتا. خوش قسمتی سے اس طرح کی کریم پہلے سے موجود ہے اور میں نے اسے خرید لیا اور بس!

شبنم، ٥٢

عمر کے ساتھ میری ظاہری حالت تبدیل ہو رہی تھی. لیکن میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھی رہی اور Goji Cream کو خریدنے سے پہلے بہت سے طریقہ علاج آزمائے. میری بیٹی نے مجھے کہا کہ مجھے یہ لازمی خریدنی چاہیے. اس کو معلوم ہے کہ میں ہمیشہ قدرتی اجزاء پر مبنی پروڈکٹس خریدتی ہوں خاص کر جن کے اجزاء کو میں جانتی ہوں. مجھے یہ طریقہ علاج بہت اچھا لگا. بغیر خشبو کے یہ کریم جلد میں ایک دم سے جذب ہو جاتی ہے اور آپ کو اپنے ساتھ کام پر بھی لانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہ دن میں صرف ایک بار استعمال کرنی پڑتی ہے. اس کے اثرات دکھائی دیتے ہیں. دو ہفتوں میں میری رنگت بہتر ہو گیی اور میری جھریاں کم ہو گئیں.

BUY GOJI CREAM

گوجی بیریز پر مشتمل یہ کریم کام کیسے کرتی ہے؟

گاوجا کریم استعمال کرنے کا نتیجہ

قدرتی عوامل کو بہترین کریم بھی نہیں روک سکتی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کی جلد سالوں سے کسی قسم کی حفاظتی تدابیر کے زیراثر نہیں رہی تو صرف ایک ٹیوب آپ کے روپ کو ڈرامائی انداز میں تبدیل نہیں کر سکے گی. تاہم جلد کی حفاظت ہر عمر میں ضروری ہے. بہتر یہ ہے کہ جینیاتی پس منظر سے قطع نظر، علاج کو نہیں روکنا چاہیے.

جتنا جلد آپ Goji Cream کا استعمال شروع کریں گی اتنی جلدی سے آپ بڑھتی عمرکے اثرات کو روک سکیں گی.

Goji Cream کے استعمال کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ دن میں کسی ایک مقرّرہ وقت پر اس کو صرف ایک بار استعمال کریں.

١. کریم کے استعمال سے پہلے میک اپ اتاریں، اور چہرے کو صاف کریں. اس کے لئے آپ کوئی بھی فیس واش استعمال کر سکتی ہیں.

٢. آنکھوں اور ہونٹوں کے گرد جگہوں کے علاوہ، سارے چہرے پر Goji Cream کی باریک تہ لگائیں. ہاتھوں سے چہرے کے اتار چڑھاؤ پر کریم اچھی طرح پھیلائیں.

٣. کریم کے جذب ہونے کا انتظار کریں اور پھر میک اپ لگا لیں.

عام طور پر دو ہفتوں کے متواتر استعمال کے بعد واضح اثرات نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں. اس کے ساتھ متوازن غذا، بھر پور نیند اور مزید احتیاطی تدابیر سے آپ کی جلد جوان رہے گی.

جلد کی حفاظت کے یہ سادہ سے طریقے اور اچھی کاسمیٹکس کے استعمال سے آپ لمبے عرصے تک جوان رہ سکتی ہیں اور آپ کسی قسم کے خطرناک اقدام اور پلاسٹک سرجری سے بھی بچی رہیں گی.

آپ کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ جلد کی ابتر صورت حال آپ کے اندرونی نظام میں خرابی کا بھی عکس ہو سکتا ہے.

آپ کی جلد کو تازگی اور نمی دے کر یہ کریم، جس میں گوجی بیریز شامل ہیں، حسن کے حصول میں آپ کی بہترین دوست ثابت ہو سکتی ہے.

جب لوگ اس کریم کی خصوصیات کی بات کرتے ہیں تو وہ Goji بیریز پر خاص توجہ دیتے ہیں. یہ Facial Cream جو کہ ہینڈل کے گارڈن سے آیئی ہے، بہت سارے اور بھی قیمتی اجزاء اپنے اندر رکھتی ہے جیسے کہ گلیسرول، جوجوبا کا تیل اور حیالرونک ایسڈ جو کسی بھی بہترین کوسمیٹک پروڈکٹ کے لازمی اجزاء ہوتے ہیں.

BUY GOJI CREAM

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.