Snore clinch۔ ایک نازک مسئلے کا موثر حل

Snore clinch

خراٹوں کا مسئلہ ایسا ہے جس سے لوگوں کو عمر کے کسی حصے میں بھی واسطہ پڑ سکتا ہے۔ الزاماً، خراٹے لینے والے بیشتر مرد 30 سال سے زائد عمر والے ہوتے ہیں، لیکن حقیقت میں ایسا کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ زائد وزن، عمومی زکام، ناک کے پردے کا بگاڑ صرف چند وجوہات ہیں جن کی موجودگی سے لوگ خراٹے لینا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ اس سے زیادہ کسے تکلیف ہوتی ہے، خراٹے لینے والوں یا ان کے ارد گرد والے لوگوں کو۔ ان کے قریب والے اچھی نیند سے محروم ہو جاتے ہیں اور نتیجتاً دونوں مشتعل ہو جاتے ہیں۔ متاثرہ فرد وہاں سونا ترک کر کے دوسرے کمروں میں سو سکتا ہے، لیکن اس مسئلے کا صرف ایک یہی حل نہیں ہے۔

snore clinch آرڈر کر کے اپنے پیاروں کو سکون سے سونے دیجیے۔ خراٹے ذہنی دباؤ کا اشارہ ہے جو ہمارا جسم ہمیں بھیجتا ہے۔ خراٹے کی وجہ سے صرف شور کی پریشانی نہیں بلکہ یہ خطرے کی گھنٹی ہوتی ہے کہ “آپ مشکل میں ہو۔” کچھ عرصہ پہلے تک خراٹوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا، اگرچہ یہ ناخوشگوار سمجھے جاتے تھے مگر تھے ایک مظہرِ بے ضرر۔ مگر یہ ایسا نہیں ہے۔

خراٹوں سے جڑے مسائل کے متعلق چند حقائق۔

  • سانس کی نالیوں کی رکاوٹ دماغ کو جانے والی آکسیجن کو محدود کر دیتی ہے اور اس طرح ذہنی استعداد کو کم کر دیتی ہے
  • نیند کے عمومی دورانیے بگڑ جاتے ہیں
  • دل کی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
  • سانس لینے میں وقفوں (عمل تنفس میں تعطل) سے اعضاء آکسیجن کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں
  • 80 db تک پہنچ جانے والا بلند شور، دوسرے لوگوں کو آرام سے محروم کر دیتا ہے

BUY SNORE CLINCH

Snore clinch کیا ہے؟

یہ سلیکون کی بنی ہوئی ایک جامع پکڑ ہےجس کو ناک کے اندر داخل کرنا ہوتا ہے۔

Snore clinch نے خراٹوں سے نجات آسان بنا دی ہے

اس کے کام کا طریقہ سادہ سا ہے۔ اس کے کلپ کو ناک میں داخل کر کے جھلی پر لگا لیجیے اور سو جائیے۔

نیوڈائمیم مقناطیس ایسی مقناطیسی فیلڈ پیدا کر دیتے ہیں جو کہ ناک میں موجود رگوں کے آخری حصوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ حلق اور تالو کے نرم حصے کے پٹھوں کا تناؤ ہوا کی نالیوں کو پھیلا کر اس قابل بنا دیتا ہے کہ آپ آسانی سے شور کیے بغیر سانس لے سکتے ہیں۔

خراٹوں کا باعث بننے والی وجہ کے دور ہو جانے سے آپ کو خوشگوار زندگی دوبارہ پا لینے کا موقع ملے گا۔ کسی کو سگریٹ نوشی اور شراب چھوڑ دینے، وزن کم کرنے یا کمر کے بل سونے کے طریقے کو چھوڑنے سے نتائج مل سکتے ہیں۔ تاہم بیشتر لوگوں کو زیادہ سنجیدہ طریقے اپنانے پڑیں گے۔ مگر سرجری کے علاوہ علاج کے سب طریقوں میں ایک چیز مشترک ہے جو ہے – فوراً اثر کا نہ ہونا۔

استعمال میں آسان

Snore clinch (جسے یہاں سے آرڈر کیا جا سکتا ہے) پہلی بار کے استعمال سے ہی خراٹوں سے نجات میں مفید ثابت ہوتا ہے۔

سلیکون کا بنا ہوا یہ لچکدار کلپ وزن میں ہلکے اور صحت کے لیے موزوں مواد سے بنایا گیا ہے، یہ برتنے میں آسان ہے اور اسے کسی خاص نگہداشت کی ضرورت بھی نہیں۔ نیوڈائمیم مقناطیس ایسی مقناطیسی فیلڈ پیدا کر دیتے ہیں جو کہ ناک میں موجود رگوں کے آخری حصوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔

اس آلے کو جامع علاج کے ایک حصے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ مریض کو اس مسئلے کے حل کے دیگر طریقے اپنانے سے نہیں روکتا۔

Snore clinch کے فوائد:

  • انتقال پذیری۔ اس چھوٹے سے آلے کو سفر میں ساتھ لے جانا آسان ہے۔
  • حفظان صحت۔ سلیکون کو آسانی کے ساتھ صاف کیا جا سکتا ہے، یہ کافی لچکدار ہےاور ربر کی نسبت اس کے بہت سارے فوائد ہیں
  • ہمہ گیری۔ یہ بڑوں اور بچوں دونوں کے لیے موزوں ہے
  • دستیابی۔ یہ آلہ ہر کسی کی قوت خرید میں ہے

صحت کوئی عیاشی نہیں ہے

Snore clinch کا خراٹوں پر تو اثر ہے ہی، مگر یہ عام زکام کی حالت میں بھی مفید ہے۔

بیشتر لوگ جانتے ہیں کہ زکام کیا ہے مگر ہر کسی کو یہ علم نہیں ہوتا کہ بہتی ہوئی ناک جس کا علاج نہ کیا جائے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے۔ سوجے ہوئے گندے مواد کا دانتوں کی جڑوں پر پڑنے والا دباؤ اوپر والے جبڑے میں درد پیدا کردیتا ہے۔

بند ناک بڑی حد تک جینے کے مزے کم کر دیتی ہے۔ عمل تنفس میں مشکل نیند کے قدرتی ادوار کو متاثر کرتی اور ہمیں عموماً جگا دیتی ہے۔ آپ کو غالباً یاد نہیں ہو گا، مگر اس طرح کی خلل والی نیند فشار خون بڑھا دیتی ہے۔

عموماً خراٹے لینے والے لوگ یقین نہیں کرتے کہ انکی وجہ سے دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے۔ آپ اپنے کنبے کے فرد کی پورے کنبے کی نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ہر کسی کو جسے اپنے پیاروں کی صحت کا فکر ہو snore clinch کی ضرورت ہو گی۔

BUY SNORE CLINCH

Snore clinch سے حاصل کردہ نتائج۔ صارفین کے تبصرے۔

شکیلہ، ریٹائرڈ۔ میری نیند کی کیفیت بری تھی کیونکہ میرا شوہر خراٹے لیتا تھا۔ میں اسے پہلو کے بل سونے کا کہتی، اسے دھکیلتی، مگر کسی ترکیب نے بھی کام نہیں کر کے دیا۔ پھر مین نے اسے snore clinch دیا۔ اس کا رد عمل شک کرنے والا تھا، اس نے کہا کہ یہ تو کپڑے لٹکانے والی کھونٹی جیسا ہے، لیکن میں نے اسے اس کو استعمال کرنے کا کہا۔ اب ہم دونوں خوش ہیں: وہ اب بہتر انداز میں سوتا ہے اور انعام کے طور پر اب ہم اپنے پوتوں/نواسوں کو ہفتے کے اختتام پر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ پہلے ہمارا سب سے چھوٹا والا ڈرتا تھا کیونکہ دادا “غراتا” تھا۔

نوید، الیکٹریشن۔

اس نے میری بہت مدد کی۔ میں نے پہلے کبھی خراٹے نہیں لیے تھے مگر اب اچانک یہ شروع ہو گئے۔ میری بیوی نے رات کو نیند بالکل نہ آنے کی شکایت کی۔ کبھی کبھی تو اس نے حقیقی ڈرامے کی شکل اختیار کر لی۔ میں نے اسے بتایا کہ اس میں میرا کوئی قصور نہیں تھا مگر اس سے اس نے بالکل کوئی بہتری محسوس نہیں کی۔ ہمارا گھر چھوٹا ہے اور ہمارے پاس سونے کا کوئی فالتو کمرہ نہیں ہے۔ میں نے اپنے ایک ساتھی سے اپنی مشکل کا ذکر کیا۔ اس نے ناک کا کلپ آزمانے کا مشورہ دیا۔ میں نے اپنی بیوی کو حیران کرنے کا فیصلہ کیا اور اسے خرید لیا۔ ابھی صرف دو ہفتے ہی ہوئے ہیں اور وہ کب کی بھول گئی ہے کہ میں کبھی خراٹے بھی لیتا تھا۔ ناقابل یقین، مگر مسئلہ حل ہو گیا۔

شکیل، طالب علم۔

میں شروع بچپن سے ہی ناک کی جھلی کے بگاڑ کا شکار ہوں، میں سانس لیتے وقت شور کرتا ہوں۔ دن کے وقت تو یہ ٹھیک ہے مگر رات کو ۔۔۔۔۔ جب مجھے بتایا گیا کہ میں خراٹے لیتا ہوں،تو مجھے بہت برا لگا۔ مجھے یقین نہیں آیا کہ جب آپ 20 کے بھی ہو جائیں تو آپ کے ساتھ ایسے مسائل ہو سکتے ہیں۔ پھر ایک دن میری بہن نے سوتے میں میری ریکارڈنگ کر لی۔۔۔۔ یہ تو بہت خوفناک تھی! مجھے snore clinch آن لائن مل گیا اور میں نے اسے آرڈر کر دیا۔ پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ ممکن ہو سکتا تھا، مگر اب یہ ہر وقت میرے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ یقیناً کار آمد ہے!

صغیر، ہائی سکول کا طالب علم

سلیکون کا یہ کلپ اصلی حل پیش کرتا ہے۔ میں شروع بچپن سے ہی خراٹے لیتا ہوں، لیکن چونکہ میرا اپنا کمرہ ہے اس لیے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جلد ہی یونیورسٹی چلا جاؤں گا۔ اس کا مطلب ہے دوسرے شہر منتقل ہونا اور طالب علموں والی رہائش میں رہنا۔ رات کو شور سننا کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ میں اس مسئلے کا حل ضرور تلاش کروں گا۔ پھر مجھے یہ ویب سائٹ مل گئی۔ میں نے اسے استعمال کیا اور اس نے فائدہ دیا۔ اگر میرے پڑوسیوں میں سے کوئی خراٹے لے گا تو میں اسے snore clinch تجویز کروں گا۔

Snore clinch کے ساتھ گہری نیند کے مزے لیجیے!

BUY SNORE CLINCH

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.