Varikosette – اپنی ٹانگوں کو پھولی ہوئی رگوں سے بچائیے

Varikosette

جادوئی اثر والے طریقے، جن کے ذریعے جادو کی چھڑی کی طرح پھولی ہوئی رگوں سے نجات حاصل کی جا سکے، ابھی تک دریافت نہیں ہوئے۔ تاہم، کچھ ایسی ادویات موجود ہیں جو کہ بیماری کی بڑھوتری کو بڑی حد تک آہستہ کر دیتی اور زیادہ تشویشناک آثار کا ظہور روک دیتی ہیں۔ Varikosette cream ان سب میں نمایاں ہے، آپ اسے صرف اسکی آفیشل ویب سائٹ سے ہی خرید سکتے ہیں۔

پھولی ہوئی رگوں کا مسئلہ بہت عرصہ پہلے ظاہر ہوا۔ پرانے وقتوں میں، لوگ پھولی ہوئی رگوں کے نچلے آخری حصے میں ہی مبتلا ہوتے تھے۔ لیکن اب دور حاضر کا شخص اس مرض میں زیادہ سے زیادہ بار مبتلا ہوتا ہے۔ قبل ازیں، اسکی بڑی وجوہات میں نسلی رجحان، کھڑے ہو کر کام کرنا اور حاملہ ہونا شامل تھا، لیکن اب اس فہرست میں مندرجہ ذیل کا اضافہ ہو گیا ہے:

1۔ زیادہ بیٹھے رہنے والا طرز زندگی؛

2۔ گھٹیا غذاوں کی رغبت؛

3۔ غیر آرام دہ جوتوں کا استعمال؛

4۔ اور یہ اس بیماری کو بڑھانے والے عناصر کی مکمل فہرست بالکل بھی نہیں ہے!

یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بیماری خواتین پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ خواتین کی ٹانگیں حمل کے دوران زیادہ بوجھ برداشت کرتی ہیں۔ یہ خواتین ہی ہیں جنہیں فیشن کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اونچی ایڑی والی جوتیاں پہننی پڑتی ہیں۔ تاہم، سخت جان جنس بھی اس مرض میں کم مبتلا نہیں ہوتی۔ کام پر تمام وقت کھڑے رہنا اور وزن اٹھانا – یہ سب عناصر بالکل اسی طرح مردوں کی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں اور ان سے پھولی ہوئی رگیں جنم لیتی ہیں۔

BUY VARIKOSETTE

اولین نمودار ہونے والے آثار میں ، ٹانگوں کا بھاری پن، درد اور مکڑی کے جال جیسی رگوں کا ظہور شامل ہیں۔ اس بیماری کے نتیجے میں رگوں کی اندرونی سوزش اور ان میں خون کے لوتھڑے بننا شامل ہو سکتا ہے۔ خون کے لوتھڑے خون کی عمومی گردش میں رکاوٹ بنتے اور خون کے خلیوں کو بند کرنے یا خون کی رگوں کی بندش کا باعث بنتے ہیں۔

Varikosette cream کے اثر انداز ہونے کا طریقہ

Varikosette ایک ایسی کریم ہے جو کہ نچلے حصے کے آخر کی پھولی ہوئی رگوں سے ان کی ابتدائی حالت میں ہی نبرد آزما ہوتی ہے۔ یہ اس بیماری کے موجودہ ناگوار آثار کو زائل کرتی اور نئے آثار کو بننے سے روکتی ہے۔ پھولی ہوئی رگوں کی سنگین قسم کا ماہرین کی مدد کے بغیر علاج نہیں کیا جا سکتا۔ خوش قسمتی سے، اس بیماری کا بچاؤ اس کے علاج سے زیادہ آسان ہے۔

Varikosette کو اس بیماری کے مربوط مداوے کے دوران دوسرے ذرائع اور علاج کے طریقوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(آپ کے کیس میں) اس بیماری کی بڑی وجہ دور کرنے سے شفایابی کا عمل تیز ہو جائے گا۔ چاک و چوبند بنیے، اپنی غذا کو متوازن بنائیے اور اپنی ٹانگوں کو تکلیف دہ جوتوں سے اذیت دینا بند کیجیے۔ یاد رکھیے کہ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو اس مسئلے کو کئی ایک زاویوں سے نمٹنے کی حکمت عملی اپنانا ہو گی۔

لیکن اگر آپ کے لیے اپنے طرز زنگی میں انقلابی تبدیلی لانا ممکن نہ بھی ہو تو پھر بھی Varikosette اس بیماری کی تکلیف کو بڑی حد تک قابل برداشت بنا سکتی ہے۔

اس کریم کی اثر پذیری کا ہدف، بافتوں کو ہموار رکھتے اور خون کی گردش کو رگوں کے آخر تک متوازن بناتے ہوئے خون کی نالیوں کی دیواروں کو مضبوط بنانا ہوتا ہے ۔کئی ایک تجربوں سے یہ خیال پختہ ہو گیا ہے کہ Varikosette کا باقاعدہ استعمال بلند فشار خون کے مسئلے کو بھی حل کر دیتا ہے۔

 

Varikosette cream کے اجزائے ترکیبی

فہرستِ اجزاء – وہ پہلی چیز ہے جس پر، پھولی ہوئی رگوں کے علاج کے لیے کریم کے انتخاب میں آپ کو توجہ دینی چاہیے۔ Varikosette میں شامل ہیں طبی خواص والی جڑی بوٹیوں کے ست، اور ان کے ساتھ ہیں سوجن دور کرنے اور رطوبت بہم پہنچانے والے اجزاء۔

سے پہلے اور بعد

اہم اجزاء:

  • ٹروکسیروٹن۔ یہ رگوں کی بیماریوں کی ایک مشہور دوا ہے۔ اس کے سوجن دور کرنے، پھیپھڑوں میں مائع کے انجماد کو ختم کرنے اور خون کے خلیوں کے لیے حفاظتی اثرات ہیں۔ یہ خون کے خلیوں اور جلد کی بافتوں کی لچک بڑھاتا اور ان کی دیواروں کو مضبوط بناتا ہے؛
  • شاہ بلوط کے بیجوں کا ست، اس میں صابن کی خاصیت والا سوجن دور کرنے والا مادہ ہوتا ہے۔ اسے ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سوجن مٹاتا اور ذہنی تناؤ اور درد کو دور کرتا ہے۔ یہ معمولی چوٹوں میں مفید اور دوا کے دیگر اجزاء کو تقویت دیتا ہے۔
  • چینی زیبائشی (Ginkgo) درخت کے پتوں کا ست۔ اس کا اپنے الکلی اور خوشبو والے جوہر کی بدولت دوبارہ پیدا کرنے، سوزش مٹانے اور خون کے خلیوں کو عصباتی تحفظ فراہم کرنے والا اثر ہوتا ہے؛
  • شاہ بلوط کے پتوں کا ست۔ پتوں کی گوند اور خوشبودار مادے میں رگوں کی رکاوٹ کھولنے اور موثر طور پر سوزش کے خلاف نبرد آزما ہونے کی خاصیت ہوتی ہے۔ اس سے خلیوں کے رسنے کی خاصیت انتہائی کم جبکہ رگوں کی مزاحمت بڑھ جاتی ہے؛
  • سورج مکھی اور مکئی کے تیل۔ یہ اضافی سکون آور فعل انجام دیتے ہیں۔
  • یوریا۔ جلد کو رطوبت مہیا کرتا اور مفید اجزاء کے انجذاب کو بڑھاتا ہے؛
  • پودینے کا ست: اس کی خوشبو جلد کا تناؤ دور کر کے اسے تازگی مہیا کرتی ہے اور اس کا اثر تسکین بخش ہوتا ہے؛

BUY VARIKOSETTE

Varikosette cream کہاں سے خریدی جائے

Varikosette cream کم قیمت پر اسکی آفیشل ویب سائٹ سے ہی خریدی جا سکتی ہے۔ یہ مصنوعہ عام طور پر آپ کو روائیتی دواخانوں سے نہیں ملے گا۔ اگر کہیں ہو بھی تو یہ قیمت میں بڑے اضافے کے ساتھ ملے گا۔ آفیشل ویب سائٹ سے varikosette خریدنے پر آپ کو یہ آزمودہ مصوعہ جو کئی تجرباتی مراحل سے کامیابی کے ساتھ گزر چکا ہے انتہائی پر کشش قیمت پر مل جائے گا۔

اگر آپ Varikosette cream کا رقوم کے حساب سے موازنہ کریں تو آپ بآسانی اس کی قیمت کا موازنہ بیشتر پھولی ہوئی رگوں کے علاج میں زیر استعمال ادویات سے کر سکتے ہیں۔ رگوں کے علاج کے لیے آزمودہ ادویات جو کہ دواخانوں پر دستیاب ہیں آپ کو Varikosette سے کہیں زیادہ مہنگی پڑیں گی۔

خرید کی افادیت سمجھنے کے لیے، آپ کو صرف اس کی مقررہ قیمت کا ہی موازنہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کی قیمت اورکارکردگی کے تناسب کو بھی مدنظر رکھنا ہو گا۔

Varikosette cream کی متوازن اجزائی ترکیب اور اس میں شامل قدرتی اجزاء کی اضافی مقدار ہمیں اس اکسیر کا بہت موثر قدرتی ادویاء میں شمار کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔

Varikosette cream کو کیسے استعمال کیا جائے، ہدایات برائے استعمال

استعمال سے قبل آپ کو لازماً احتیاط کے ساتھ اس کے اجزائے ترکیبی کی فہرست کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ آپ کسی قسم کے الرجک رد عمل کا شکار نہ ہوں۔ اس علاج کا کورس شروع کرنے سے پہلے آپ لازماً اپنا الرجی ٹیسٹ کروا لیں۔

کریم اثر

اس کریم کی تھوڑی سی مقدار اپنی کہنی کے موڑ پر لگائیے اور 10-15 منٹ انتظار کیجیے۔ اگر اس کے بعد آپ کو جلد کی سرخی، جلنے کا احساس یا خارش نہیں ہوتی تو آپ یہ کریم بے خوف ہو کر استعمال کر سکتے ہیں۔

1۔ صاف جلد پر ہلکی مالش کے انداز میں لگائیے؛

2۔ عضو کی ساری سطح پر اسے پھیلا دیجیے، نیچے سے اوپر آتے ہوئے (یعنی پاؤں سے لے کر رانوں تک)؛

3۔ جسم کے کریم لگے ہوئے حصے کو ایک منٹ تک بغیر ڈھکا ہوا رہنے دیجیے؛

4۔ اس طریقہ کار کو دن میں 2-3 بار دہرائیے؛

Varikosette cream کا استعمال بہت آسان ہے۔ یہ کسی قسم کا چپکنے والا احساس دلائے اور کپڑوں پر کوئی نشان چھوڑے بغیر بہت جلد جذب ہو جاتی ہے۔

لگانے کے فوراً بعد آپ درد میں افاقہ اور سوجن میں کمی محسوس کریں گے۔ لیکن مکڑی کے جال جیسی رگیں فوراً ہی غائب نہیں ہو جائیں گی۔ اس مشکل کا علاج کئی ہفتے لے گا۔

varikosette آرڈر کر کے اپنی ٹانگوں کو صحت مند بنائیے!

BUY VARIKOSETTE

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.